انٹرنیشنل سپورٹس ڈے آف ڈویلپمنٹ اینڈ پیس آج ہوگا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی کے زیراہتمام پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے تعاون سے انٹرنیشنل سپورٹس ڈے آف ڈویلپمنٹ اینڈ پیس کے موقع پر 6 اپریل بروز پیر کو منعقد ہونیوالے سیمینار کے مہمان خصوصی ڈی جی سپورٹس پنجاب عثمان انور ہوں گے، سیمینار رات ساڑھے سات بجے مقامی ہوٹل میں ہوگا، وفاقی سیکرٹری وزارت بین الاصوبائی رابطہ اعجاز چودھری وفاقی حکومت کی نمائندگی کریں گے۔ سیمینار میں پاکستان کے تمام اولمپیئن کھلاڑی، سپورٹس ایسوسی ایشنز کے صدور اور سیکرٹریز شرکت کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...