پیڈا ملازمین کو مستقل نہ کرنیکے خلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

لاہور (وقائع نگار خصوصی) ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود پیڈا کے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل نہ کرنے کے خلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ محفو ظ کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن