گوالمنڈی: لین دین پر قتل ہونیوالے نوجوان کی نعش ورثاء کے حوالے

لاہور (نامہ نگار) لین دین کے تنازع پر قتل ہونے والے 30سالہ قیصر کی نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔ ملزم نوما کو اہل محلہ نے موقع سے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا تھا جبکہ ملزم کا باپ اور کزن فرار ہو گئے تھے ۔

ای پیپر دی نیشن