انٹرا کورٹ اپیل‘ ڈی پی او اوکاڑہ سمیت 16افسروں‘ اہلکاروں کیخلاف مقدمے کا حکم معطل

لاہور (وقائع نگار خصوصی) ہائیکورٹ نے ڈی پی اوکاڑہ رانا فیصل سمیت 16 پولیس افسروں اور اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے عدالت عالیہ کے سنگل بنچ کے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے حکم امتناعی جاری کر دیا۔ جسٹس مرزا وقاص رئوف کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت کی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...