گوگل کا جانوروں کی آوازوں والا سرچ انجن متعارف

نیویارک (بی بی سی) گوگل نے ایک نیا سرچ آپشن متعارف کروایا ہے جس کے ذریعے صارفین 19 جانوروں کی آوازیں سن سکیں گے۔ سرچ انجن میں ’اینیمل ساؤنڈز‘ یعنی ’جانوروں کی آوازیں‘ ٹائپ کرنے سے تقریباً 19 جانوروں کی آوازوں کے آڈیو کلپس سامنے آ جائیں گے۔ ان آڈیو کلپس میں ہاتھی، گھوڑے اور بلی کی آوازیں شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن