برطانیہ نے بھی اقتصادی راہداری کا حصہ بننے کا فیصلہ کر لیا

لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانیہ نے بھی اقتصادی راہداری کا حصہ بننے کا فیصلہ کیا ہے۔ اگلے ماہ پاک چین اقتصادی راہداری پر اہم کانفرنس کی میزبانی برطانیہ کرے گا۔ اس سلسلے میں برطانوی وزیر نے پاکستانی اور چینی حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...