لاہور کو ایک ماہ 22روز بعد دوبارہ نشانہ بنایا گیا

لاہور( این این آئی)صوبائی دارلحکومت لاہور کو ایک ماہ اور 22روز کے بعد دوبارہ نشانہ بنایا ۔ اس سے قبل دہشتگردوں نے 13فروری کو لاہور کی معروف شاہراہ مال روڈ پر احتجاجی دھرنے کے دوران دھماکہ کیا جس میں 16افراد شہید اور درجنوں زخمی ہو ئے تھے اور اب 52روز کے بعد گزشتہ روز بیدیاں روڈ پر مردم شماری ٹیم پر ہونے والے حملے کے نتیجے میں پاک فوج کے جوانوں سمیت 6 افراد شہید جبکہ 20 زخمی ہوگئے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...