بجلی چوری کرانیوالا لیسکو کا لائن مین گرفتار

لاہور (خبر نگار) ایف آئی اے لاہور نے کوٹ عبدالمالک میں چھاپہ مارکر بجلی چوری کا سراغ لگا کر بجلی چوری کروانے والے لیسکو کے لائن مین محمد علیم کو مجسٹریٹ کی موجودگی میں گرفتار کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن