اسلام آباد( وقائع نگار خصوصی)استحکام پاکستان فورم کے زیراہتمام استحکام پاکستان سیمینارآج جمعرات کو منعقدہوگا جس سے وفاقی وزیرمذہبی امور سردار یوسف سمیت مختلف مذہبی وسیاسی نامورفلسفی و شاعر اور ماہرِ فلکیات عمر خیام پر این بی ایف کی نئی کتاب شائع ہو گئی فلسفی و شاعر اور ماہرِ فلکیات عمر خیام پر این بی ایف کی نئی کتاب شائع ہوگئیجماعتوں کے قائدین ورہنماءخطاب کر ینگے استحکام پاکستان فورم کے چیئرمین مولانازاہدالراشدی نے کہاہے کہ ملک اس وقت بے شمارمسائل کاشکارہے غیرملکی طاقتیں پاکستان عدم استحکام کاشکارکرناچاہتی ہیں ایسے وقت میں ہماری ذمے داری بنتی ہے کہ ملک کے استحکام کےلئے اپنابھرپورکرداراداکریں اس حوالے سے آج ہونے والاسیمیناراہمیت کاحامل ہے جس سے ملک بھرکی مذہبی وسیاسی شخصیات خطاب کریں گی ۔
استحکام پاکستان سیمینارآج ہوگا وفاقی وزیرمذہبی امور خطاب کرینگے
Apr 06, 2017