اسٹیو بینن کو قومی سلامتی کونسل سے برطرف کردیاگیا

Apr 06, 2017 | 13:25

ویب ڈیسک

 امریکی صدر ٹرمپ کے چیف اسٹریٹیجسٹ اسٹیو بینن قومی سلامتی کونسل سے برطرف کردیئے گئے ہیں۔وائٹ ہاوس حکام کے مطابق گزشتہ روز امریکی صدر ٹرمپ نے فارن پالیسی گروپ میں مزید کردار کی ضرورت نہ ہونے پر اسٹیو بینن کو قومی سلامتی کونسل سے علیحدہ کردیا ہے۔مائیکل فلن کے مستعفی ہونے کے بعد ان کا کردار فارن پالیسی گروپ میں ختم ہوگیا تھا۔

مزیدخبریں