حضرت امیر معاویہؓ کے یوم وصال پر تقریبات آج ہوں گی

لاہور (پ ر) کاتب وحی جلیل القدر صحابی ، پہلے اسلامی بحری بیڑے کے موجداورفاتح شام و قبرص سیدنا حضرت امیر معاویہؓ کا یوم وفات 22 رجب المرجب 9 اپریل عقیدت و احترام سے منایا جائے گا ۔سیدنا امیر معاویہؓ نے 19 سال تک 64 لاکھ مربع میل پر حکمرانی کی اور آپؓ کی بہن سیدہ اُم حبیبہؓ کو حضور اکرمﷺ کی زوجہ محترمہ اور اُم المؤمنین کا شرف حاصل ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...