شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران نیشنل پارٹی کے صدر میر حاصل بزنجو اور پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی بھی عدالت پہنچے. نواز شریف کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میرحاصل بزنجو کا کہنا تھا کہ نوازشریف روزپیش ہوتے ہیں, عدلیہ کو اس عمل کو سراہناچاہیے ،ایک ہفتے سے جوجرح چل رہی ہے لگتا ہے کیس میں کچھ نہیں ہے,ججزکوچاہیے آرٹیکل 62اور63 کو چھیڑیں نہ اس پر فیصلہ دیں.
ججزکوچاہیے آرٹیکل 62اور63 کو چھیڑیں نہ اس پر فیصلہ دیں: میر حاصل بزنجو
Apr 06, 2018 | 19:03