رحیم یار خان+لاہور (صباح نیوز+کامرس رپورٹر) رحیم یار خان میں مال گاڑی کے حادثے کے بعد چوتھے روز بھی کراچی اور کوئٹہ سے لاہور آنے اور لاہور سے جانے والی تمام ٹرینیں تاخیر کا شکار ہیں۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ٹرین حادثہ اور ٹرینوں کی تاخیر کے معاملے آج بروز ہفتہ کو ہیڈ کوارٹر میں اجلاس طلب کرلیا۔
مال گاڑی حادثے کے چوتھے روز بھی ٹرینیں تاخیر کا شکار ‘وزیر ریلوے نے آج اجلاس طلب کر لیا
Apr 06, 2019