اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) وفاقی وزارت داخلہ نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر ڈال دیاگیا ہے۔ وفاقی کابینہ نے شاہد خاقان عباسی کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی منظوری دی ہے۔ نیب نے ان کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی سفارش کی تھی۔ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور سٹیل ملز کے سابق سربراہ معین آفتاب کا نامی بھی ای سی ایل میں شامل کر دیا گیا ہے۔
شاہد خاقان‘ مفتاح اسماعیل‘ معین آفتاب کے نام ای سی ایل میں شامل
Apr 06, 2019