اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
o جو انہیں ان کے رب نے دے رکھی ہیں اس پر خوش خوش ہیں اور ان کے پروردگار نے انہیں جہنم کے عذاب سے بھی بچا لیا ہے o تم مزے سے کھاتے پیتے رہو ان کے اعمال کے بدلے جو تم کرتے تھے o برابر بچھے ہوئے شاندار تختے پر تکیے لگائے ہوئے اور ہم نے ان کے نکاح بڑی بڑی آنکھوں والی حوروں سے کر دیئے ہیں o