بھٹو کو آمرکے سامنے نہ جھکنے پر پھانسی دی گئی:میاں سعید

گوجرانوالہ ( نمائندہ خصوصی) ڈویژنل نائب صدر پاکستان پیپلزپارٹی گوجرانوالہ میاں سعید احمد نے کہا کہ بانی جمہوریت فخر ایشیاء چیئرمین پاکستان پیپلزپا رٹی ذ و ا لفقار علی بھٹونے آمر کے سامنے سر نہ جھکایا بلکہ پھانسی کے پھندے کو قبول کر لیا قائد عوام ذووالفقار علی بھٹو شہید نے پاکستان کے غریب محنت کش عوام کے حقوق کی خاطر غاصب حکمرانوں سے ذاتی مفادات حاصل کرنے کی بجائے اصولوں پر سودے بازی نہ کی۔ یہی وجہ ہے کہ آج 39سال کے بعد بھی پاکستان بلکہ تیسری دنیا کے محنت کش ،غریب عوام کے دلوں میں زندہ ہے اور قیامت تک رہے گا ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...