کتابِ ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
ہرگز نہیں پھر تمہیں جلد علم ہو جائے گا o ہرگز نہیں اگر تم یقینی طور پر جان لو o تو بیشک تم جہنم دیکھ لو گے o اور تم اسے یقینی کی آنکھ سے دیکھ لو گے o پھر اس دن تم سے ضرور بالضرور نعمتوں کا سوال ہو گا o زمانے کی قسم o بیشک (بالیقین) انسان سر تاسر نقصان میں ہے o سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کئے اور (جنہوں نے)آپس میں حق کی وصیت کی اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کی o
سورۃ التکاثر (آیت: 5 تا 8 )‘ سورۃ العصر (آیت: 1 تا 3 )

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...