راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)سی پی او محمد احسن یونس نے شہریوں کی شنوائی کیلئے ایس ایچ او ز کا تھانوں میں دن چار بجے سے شام تک موجود رہنا لازمی قرار دے دیا جنہیں ہدائت کی گئی ہے کہ وہ شہریوں کی تسلی سے شکایات سنیں ان کی داد رسی میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے ۔
ایس ایچ او ز کا تھانوں میں دن چار بجے سے شام تک موجود رہنا لازمی قرار
Apr 06, 2020