نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت ) عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر لیفٹیننٹ (ر) سہیل اشرف سے مطالبہ کیا ہے کہ عوام کو سستے داموں اشیائے خوردونوش کی فراہمی کے لئے دوکانوں کی بجائے منڈیوں میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو کنٹرول کیا جائے کیونکہ دوکانداروں کا شکوہ ہوتا ہے کہ ہمیں منڈیوں سے سامان مہنگا ملتا ہے۔