جہانیاں (نامہ نگار)جہانیاں ہومیوپیتھک لرنر کا ایک اہم اجلاس چیئرمین ڈاکٹر غلام فرید کی زیر صدارت ان کے آفس میں منعقد ہوا جس میں ڈاکٹر غلام فرید کی سربراہی میں ڈاکٹر دانش مقصود ڈاکٹر عرفان شاہین پر مشتمل تین رکنی باڈی تشکیل دی گئی اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا گیا، اس موقع پرڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر الطاف حسین کھیار،ا ڈاکٹر شکیل احمد، ڈاکٹر عمران فاروق،ڈاکٹر اسحق سمرا،ڈاکٹر سیف اللہ، ڈاکٹر نادر علی رضوی، ڈکٹر عرفان شاہین، ڈاکٹر حامد، ڈاکٹر عمران مرزا، ڈاکٹر طاہر ظفر، ڈاکٹر اجمل نے شرکت کی۔اجلاس میں ہومیو پیتھک کی عملی تربیت کے پروگرام کو حتمی شکل دی گئی۔