انتظامیہ سٹریٹ لائٹس بحال کرنے میں ناکام، شہر میں تاریکی کاراج

 کبیروالا(نامہ نگار) کبیروالا شہر کے بیشتر علاقوں میں اسٹریٹ کا نظام انتظامی عدم دلچسپی کے باعث درہم برہم ہو چکا ہے ، اکثر علاقوں میں اسٹریٹ لائٹس کے بلب ہی نہ ہیں  جرائم پیشہ افراد کی مو جیں لگی ہو ئی ہیں،شہری،سماجی حلقوں نے ایڈ منسٹریٹر میو نسپل کمیٹی سے اسٹریٹ لائٹس کی فوری بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔   

ای پیپر دی نیشن