منچن آباد( نوائے وقت رپورٹ) منچن آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مقابلہ لالہ امر سنگھ کے علاقے میں ہوا۔ ڈاکو قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں مطلوب تھے۔
منچن آباد: دو ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
Apr 06, 2021