سوڈان: افریقی ،عرب قبائل  کی لڑائی میں 40ہلاک

خرطوم (نوائے وقت رپورٹ) سوڈان میں افریقی اور عرب قبائل کے درمیان لڑائی ہوئی جس میں 40افراد ہلاک 58 زخمی ہوگئے۔

ای پیپر دی نیشن