لاہور (وقائع نگار) پنجاب حکومت کی جانب سے پتوکی میں منعقد ہونے والا کیٹل شو کرونا کی شدید تیسری لہر کے باعث موخر کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے 8 اپریل سے 10 اپریل تک پتوکی میں کیٹل شو منعقد ہونا تھا۔
کرونا کی تیسری لہر پتوکی میں کیٹل شو مئوخر
Apr 06, 2021