ملتان ( نیٹ نیوز) ملتان میں آپریشن سے 16 افراد کی بینائی متاثر ہونے پر نجی ہسپتال کا آپریشن تھیٹر سیل کردیا گیا جبکہ ریکارڈ بھی قبضے میں لے لیا گیا۔ پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر ثاقب عزیز نے ملتان میں نجی ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
ملتان‘آپریشن سے 16 افراد کی بینائی متاثر ہونے پرہسپتال کا آپریشن تھیٹر سیل
Apr 06, 2021