وہاڑی(نامہ نگار)ڈسٹرکٹ منیجر اوقاف وہاڑی کے مطابق ٹھیکہ جات آمدن بکسز وچلتی ٹریفک و متفرق نذرانہ جات و پٹہ جات /اراضیات برائے سال 2021-22کا نیلام عام کیا جا رہا ہے نیلامی 12اپریل،20اپر یل،26اپر یل ، 06 مئی، 11 مئی،31مئی،10جون،21جون اور30جون 2021ء کو کی جائے گی بولی میں حصہ لینے والے اصل شناختی کار ڈ اور اسکی 2عدد کاپی ساتھ لائیں گے زر ضمانت جمع کروائے بغیر کوئی شخص بولی میں حصہ نہیں لے سکتا، کاروائی نیلام تابع منظوری آفیسر مجاز ہو گی، کل زر ٹھیکہ موقع پر وصول کیا جائے گا ۔
آمدن بکسز ،چلتی ٹریفک ،متفرق نذرانہ و پٹہ جات کی نیلامی 12اپریل سے شروع ہوگی
Apr 06, 2021