خانیوال (خبرنگار)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما رانا وقار نثار نے کہا کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کی بحالی اس خطے کی عوام کی امنگوں کی ترجمانی ہے خطے کی محرومیوں اور پسماندگی دور کرنے میں مدد ملے گی ۔انہوں نے کہا کہ کرپشن کی لعنت کے خاتمے کیلئے پوری قوم کو ساتھ دینا ہوگا مافیاز نے پورے سسٹم کو یرغمال بنا رکھا ہے وزیر اعظم عمران خان بلاامتیاز احتساب پر یقین رکھتے ہیں۔
جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کی بحالی خطے کی عوام کی امنگوں کی ترجمانی ہے: رانا وقار
Apr 06, 2021