بہ سلطان پور (نامہ نگار )صاحب ثروت حیثیت لوگ مشکل حالات میں غریبوں کی مدد کریں کرونا موذی مرض ہے جس سے بچاو اور احتیاطایمانی اور اخلاقی لحاظ سے انتہائی ضروری ہے ان خیالات کا اظہار اماں سیدن بابا فاضل میموریل ٹرسٹ بستی سحر کے میڈیا کوا رڈینیٹرعبد الرشید نے کیا ہے انہوں نے کہا کہ ہر سال ماہ رمضان میں غریب گھرانوں میں راشن تقسیم کیا جاتا ہے اور افطاری کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے ۔