روہڑی اورسکھرکے شہری  آلودہ پانی پینے پر مجبور


سکھر/ روہڑی(نامہ نگاران) دریائے سندھ کے کنارے آباد روہڑی اورسکھرکے شہری گندہ ،آلودہ ،بدبودار پانی پینے پر مجبورہیں، واضع رہے کہ شہر کے مختلف علاقوں میں لاکھوں روپے خرچ کرکے  لگائے گئے فلٹر پلانٹ خراب پڑے ہیں اور جو چل رہے ہیں وہاں یا تو پانی کم آتا ہے یا بے انتہارش لگا رہتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن