دی ہوپ اسکول میں کیریئر  کونسلنگ کا انعقاد


میرواہ گورچانی(نامہ نگار) سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن گورنمنٹ آف سندھ کے اشتراک سے چلنے والے معروف  تعلیمی ادارے دی ہوپ ہائی اسکول و کالج میرواہ گورچانی میں دسویں جماعت کے طلباء  و طالبات کیلئے کیریئر کونسلنگ سیشن کا انعقاد کیا گیا۔سیشن مشہور ادبی شخصیات ھالار لغاری اور نارو مل کی طرف سے چلائے گئے۔ جس میں طلباء کی حوصلہ افزائی کے ساتھ ساتھ ان کی صلاحیتوں کی بنا پر مستقل کے پروفیشنل کے تعین کرنے پر زور دیا گیا اس موقع پر انہوں اور طلباء  و طالبات کے سوالات کے جوابات بھی دیے۔

ای پیپر دی نیشن