پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کا 130 سے زائد ڈاکٹر اور نرسیں بھرتی کرنیکا فیصلہ

Apr 06, 2022


 ملتان(خصوصی رپورٹر)محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر پنجاب نے 130 سے زائد ڈاکٹروں اور نرسوں کی بھرتی کا فیصلہ کیا ہے۔یہ بھرتی پنجاب ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام کے تحت کنٹریکٹ بنیادوں پر کی جائے گی۔60 سے زائد میڈیکل آفیسرز اور 70 سے زائد نرسیں بھرتی کی جائیں گی۔

مزیدخبریں