سپریم کورٹ تاریخ دے سکتی نہ  الیکشن کمشن فیصلے کا پابند: عرفان قادر

Apr 06, 2023


اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمشن کے وکیل اور سینئر قانون دان عرفان قادر نے کہا ہے کہ یہ آئین ہے نہ قانون کہ سپریم کورٹ الیکشن کی تاریخ دے، اس فیصلے کو کابینہ ہی نہیں ایک عام شہری بھی مسترد کرسکتا ہے۔ سوال ہی نہیں پیدا ہوتا کہ تین رکنی بنچ کے فیصلے کے مطابق 14 مئی کو پنجاب میں الیکشن ہو جائے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمشن اس فیصلے کا پابند نہیں ہے۔

 

مزیدخبریں