عوام زکوة ، صدقات کے ذریعے دکھی انسانیت کی خدمت کریں:کلثوم رانجھا 


لاہور(خصوصی نامہ نگار)الخدمت فاو¿نڈیشن ویمن ونگ کے زیر اہتمام ملک بھر میں مستحق خواتین میں راشن تقسیم کیا گیا۔ مختلف یونیورسٹیز کی طالبات نے راشن تقسیم میں والئینٹییر کی حیثیت سے حصہ لیا۔صدر الخدمت فاو¿نڈیشن ویمن ونگ کلثوم رانجھا نے کہا کہ رمضان کا مہینہ ہمدردی کا مہینہ ہے۔ عوام کو چاہئے کہ اپنی زکوة اور صدقات کے ذریعے دکھی انسانیت کی خدمت کریں۔

ای پیپر دی نیشن