ٹیکسٹائل مل میں آتشزدگی ‘لاکھوںکا نقصان


 فیروزوالہ( نامہ نگار) ہاوسنگ کالونی کے قریب واقع سی اے ٹیکسٹائل مل میں آگ بھڑک اٹھی آتشزدگی کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی گئی ہے‘ ریسکیو کی فائر فائٹنگ ٹیموں نے آگ پر قابو پاکر فیکٹری کے باقی حصوں کو آگ سے محفوظ کر لیا ‘ نقصان کا اندازہ لاکھوں روپے لگایا گیا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن