عدالتی حکم عدولی پر شیخوپورہ ڈپٹی کمشنر کے وارنٹ گرفتاری جاری

Apr 06, 2023

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) سول جج شیخوپورہ مس صائمہ آصف نے عدالت کی ڈگری پر عملدرآمد نہ کرنے کی بناء پر ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سرمد تیمور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ پولیس کو حکم دیا گیا ہے کہ ڈپٹی کمشنر کو 6 اپریل کو عدالت میں پیش کیا جائے۔

مزیدخبریں