لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت مزید 7روپے اضافے سے519روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 346 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے259روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
برائلر گوشت کی قیمت مزید 7روپے اضافے سے519،انڈے بھی مہنگے
Apr 06, 2023