لاہور(نیوز رپورٹر)ملک آج جس معاشی مسائل سے دوچار ہے۔ اس کیلئے وزیر اعظم،وزرا ء اعلیٰ کے ساتھ سینیٹر ز،ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کو چاہیے کہ وہ 5 سال تک کسی قسم کی بھی مراعات حاصل نہ کریں تاکہ پاکستان خوشحالی کی طرف گامزن ہو سکے۔ ان خیالات کا اظہار حفیظ تائب فاؤنڈیشن کے چیئرمین عبدالمجید منہاس نے کہااگر اعلیٰ قیادت عملی طور پر بچت کی راہ اپنائیں گے تو اس کا مثبت اثر عام محکموں کے افسران پر بھی پڑے گا۔
معاشی مسائل:وزراء 5 سال تک مراعات حاصل نہ کریں : عبدالمجید منہاس
Apr 06, 2024