لاہور (خصوصی نامہ نگار) جماعت اسلامی لاہور کے زیر اہتمام جمعتہ الوادع کے موقع پر امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاالدین انصاری کی کال پر فلسطین کے مسلمانوں کیساتھ بھرپور اظہا ر یکجہتی کیلئے لاہور بھر میں احتجاجی مظاہرے۔ احتجاجی مظاہروں کی قیادت امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاالدین انصاری ایڈووکیٹ خالداحمد بٹ، انجینئر خلاق احمد، ملک شاہد اسلم، احمد جمیل راشد، ڈاکٹرمحمود خان، سیف الرحمن، مرزا شعیب یعقوب، اظہر بلال، چوہدری عبدالقوم گجر، رائس احمد خان، علی ارتضی حسینی اورو دیگر قائدین کی احتجاجی مظاہروں کی قیادت کی اور اور خطابات کیے۔
فلسطینیوں کا جذبہ جہاد اسرائیلی مظالم سے شکست نہیں کھا سکتا: ضیاالدین انصاری
Apr 06, 2024