معاشی ترقی مشاورت کے بغیر  ممکن نہیں:پی ایس ایم اے

لاہور(کامرس رپورٹر )پاکستان سٹیل میلڑز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ معاشی ترقی مشاورت کے بغیر ممکن نہیں۔اس ضمن میں ایسوسی ایشن نے گورنمنٹ سے اوپن ڈور پالیسی پر عمل کرنے پر زور دیا ہے اور وفاقی وزراء کو ایسوسی ایشن کے ساتھ مل بیٹھ کر انڈسٹری کی بحالی کیلئے منصوبہ بندی کر نے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ ملکی معیشت کی ترقی کیلئے قابل عمل تجاویز کو عملی جامہ پہنایا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...