لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کو عہدے سے ہٹانے کیخلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیا وکیل پیش نہ کرنے پر پی سی بی پر 50 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔
صدر و سیکرٹری ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کو ہٹانے کیخلاف درخواست، پی سی بی پر 50 ہزار روپے جرمانہ
Apr 06, 2024