لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ سپورٹس سائنسز ڈاکٹر سہیل سلیم نے کہا ہے کہ فاسٹ بائولر احسان اللہ کی انجری کی پی سی بی نے غلط تشخیص نہیں کی۔ احسان اللہ کی کہنی کی ایم آر آئی رپورٹ کی غلط تشریح کی گئی، مجھے رپورٹ کی تشخیص پر شک تھا اس لیے دوبارہ تشخیص کرائی گئی۔
احسان اللہ کی انجری کی پی سی بی نے غلط تشخیص نہیں کی: ڈاکٹر سہیل سلیم
Apr 06, 2024