محکمہ سپورٹس ‘ڈپٹی کمشنر آفس کے مابین یوتھ سیکٹر میں تعاون پر اتفاق

لاہور(سپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر سے ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدرنے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کی ہے، ۔فیصل ایوب کھوکھر نے کہا کہ چیف منسٹر پنجاب پنک سمٹ محکمہ سپورٹس اور ڈی سی لاہور کے اشتراک سے کروایا جائیگا،محکمہ سپورٹس اور ڈپٹی کمشنر آفس کے مابین یوتھ سیکٹر میں تعاون پر اتفاق ہوا ہے،ڈی سی لاہور رافعہ حیدر نے کہا کہ محکمہ سپورٹس و امور نوجوانان کو ہر طرح سے سہولت فراہم کریں گے،۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...