لاہور(سپورٹس رپورٹر)جنوبی افریقہ کے پروفیشنل فٹبالر لیوک فلورس کو کار ہائی جیکنگ کے دوران گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ پیٹرل پمپ پر نامعلوم افراد نے 24 سالہ لیوک فلورس کو گاڑی سے باہر نکلنے کوکہا‘ گولی ماری اور کار لے کر فرار ہوگئے۔
جنوبی افریقی ٹیم کا فٹبالر لوٹ مار کے دوران قتل
Apr 06, 2024