راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق فواد چودھری پر نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے کروڑوں روپے رشوت وصولی کا الزام تھا۔ فواد چودھری کی دو روز قبل ضمانت منظور ہوئی تھی۔
فواد چودھری کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا
Apr 06, 2024