دمشق قونصلیٹ پر حملہ: ممکنہ انٹیلی جنس لیک ہونے کی انکوائری کر رہے ہیں: ایران

Apr 06, 2024

بیروت‘ تہران (نوائے وقت رپورٹ‘ این این آئی) ایران نواز لبنانی تنظیم حزب اﷲ کے رہنما حسن نصراﷲ نے کہا ہے کہ ایران قونصل خانے پر حملے کا جواب ضرور دے گا۔ لیکن وقت کا تعین نہیں۔ اسرائیل پر جوابی حملے کا کوئی ٹائم فریم نہیں ہے۔ تجزیہ کار کے مطابق اسرائیل کو یوم القدس کے موقع پر حملے کا خدشہ تھا۔  ایرانی حکام نے کہا کہ اس معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں کہ دمشق حملے کی ممکنہ انٹیلی جنس لیک تو نہیں ہوئی۔

مزیدخبریں