لندن(این این آئی)برطانوی پولیس آفیسر پی سی بیشینوسکی کے قتل میں ملوث پاکستانی شہری کو سزا سنادی گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق ملزم پیراں دتہ 2005 میں بریڈ فورڈ میں واردات کے بعد پاکستان بھاگ گیا تھا۔
برطانوی پولیس آفیسر کے قتل میں ملوث پاکستانی شہری کو سزا
Apr 06, 2024