اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ نے صحافیوں کیخلاف ایف آئی اے نوٹسز کے اجرا اور ہراساں کرنے کیخلاف کیس کی عدالتی کارروائی کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا ہے۔ تحریری حکمنامے میں عدالت نے قرار دیا ہے کہ کیس مئی کے دوسرے ہفتے میں سابقہ بنچ کے سامنے ہی مقرر کیا جائے۔
صحافیوں کیخلاف ایف آئی اے نوٹسز کیس مئی کے دوسرے ہفتے مقرر کیا جائے‘ سپریم کورٹ
Apr 06, 2024