پاکستان اور یورپی یونین کا تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق  

Apr 06, 2024

 اسلام آباد(خبرنگارخصوصی)یلجیئم، لکسمبرگ اور یورپی یونین میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے یورپی یونین کے خصوصی مندوب برائے انسانی حقوق اولوف اسکوگ سے ملاقات کی۔ جمعہ کو پاکستانی سفارتخانہ کے ٹویٹ کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اورجاری مصروفیات پر تبادلہ خیال اور پاکستان اور یورپی یونین کے تعاون کو مضبوط بنانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

مزیدخبریں