پنجاب میںگرمی کی شدت میں غیر یقینی اضافے کا امکان

Apr 06, 2024

  لاہور (آئی ا ین پی )  اپریل کے دوران گرمی کی شدت میں غیریقینی اضافے کا امکان۔صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب( پی ڈی ایم اے )نے الرٹ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ رواں ماہ گرمی کی شدت میں غیریقینی اضافہ ہو سکتا ہے۔

مزیدخبریں