کوئٹہ،ہائیکورٹ ججز سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی   پر پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائی اور اسلام آبادہائی کورٹ کے 6 ججز سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اسٹیشن ہاؤس افسر تھانہ سول لائن کی مدعیت میں  مقدمہ درج کیاگیا ۔

ای پیپر دی نیشن